میں اکیلا ہی رہ گیا تھا۔ ( تحریر : عفت بتول )
ایک روز شام کی چائے کےبعد ہم اپنے اپنے کمروں میں چلے گئے۔ میری بیٹی آئمہ اور عزیزم عبدالحئی صحن میں کھیل رہے تھے۔ دونوں بار بار گیند کمرے کی طرف پھینکتے اور اپنی باری پر پکڑ کر لاتے ۔ عبدالحئی اپنی باری پر دوڑتا ہوا کمرے میں گیا تو اچانک بجلی چلی گئی پورا […]